• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ضلعی انتظامیہ نے پشاور کے پشتخرہ علاقے میں شادی کی تقریب پر چھاپہ ، دلہا گرفتار ۔ تمام مہمانوں کو گھر بھیج دیا ، یاد رہے کہ حکومت نے کرونا وائرس سی بچاو کےلئے شادی اور دیگر تقاریب پر پہلے سے پابندی عائد کی ہے ۔۔

Mar 22, 2020