ائی جی خیبر پختون خواہ ڈاکٹر ثنا اللہ عباسی کے زیر صدارت کرونا ویڈیو کانفرنس
پشاور، ویڈیو کانفرنس میں آر پی اوز ،سی سی پی او پشاور کی شرکت
پشاور، صوبہ بھر میں پولیس جوانوں اور افسران کو کرونا کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت
پشاور، قرنطینہ سینٹرز میں ڈیوٹی پر معمور اھلکاروں کے لئے ماسک ، ہاتھ دھونا، سینٹی ٹایئزرز کا استعمال ضروری قرار
پشاور، پولیس صوبہ بھر میں کرونا وائرس کی اگاھی مھم میں حصہ لے گی ،ائی جی خیبر پختون خواہ ڈاکٹر ثنا اللہ عباسی
پشاور، بین الااضلاعی ٹرانسپورٹ بندش کے فیصلے پر پولیس عملدرآمد کو یقینی بنائے ائی جی خیبر پختون خواہ ڈاکٹر ثنا اللہ عباسی