• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

امریکی نائب معاون وزیرخارجہ ایلس ویلز کاڈاکٹر اسامہ ریاض کے انتقال پر اظہارافسوس

Mar 24, 2020

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی نائب معاون وزیرخارجہ ایلس ویلز نے کورونا وائرس کے مریضوں کا جاں بحق ہونے والے ڈاکٹر اسامہ ریاض کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے کہاہے کہ جنوبی او ر وسطیٰ ایشیا میں کام کرنے والے بہادر میڈیکل ورکرز کو سلام پیش کرتے ہیں ،میڈیکل ورکرز اپنی زندگیوں کو داوَ پر لگا کر لوگوں کی حفاظت کررہے ہیں۔