ضلعی انتظامیہ ٹیکرز برائے میڈیا 2020-03-23
پشاور۔کورونا وائرس پھیلاؤ خدشات۔
پشاور۔صوبائی حکومت کے احکامات پر عمل درآمد۔
پشاور۔ضلعی انتظامیہ پشاور کا پابندی کے باوجود سواریوں کو دیگر اضلاع لے جانے والی مسافر گاڑیوں کے خلاف کاروائیاں۔ترجمان ڈی سی پشاور
پشاور۔پابندی کے باوجود سواریوں کو دیگر اضلاع لے جایا جا رہا تھا۔ترجمان
پشاور۔ڈپٹی کمشنر پشاور کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حبیب اللہ کی کوہاٹ روڈ پر کاروائی۔ترجمان
پشاور۔7 فلائنگ کوچ ڈرائیور سواریوں کو دیگر اضلاع لے جانے پر گرفتار۔ترجمان
پشاور۔ان گرفتار ڈرائیوروں کےخلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ڈی سی پشاور محمد علی اصغر
میڈیا سیل ڈپٹی کمشنر آفس پشاور