• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈی آئی خان: خیبر پختونخوا میں 40 نئے کرونا کیسیز سامنے آ گئے، محکمہ صحت نے رپورٹ جاری کردی

Mar 24, 2020

ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس
کرونا اپ ڈیٹ KPK
محکمہ صحت رپورٹ

ڈی آئی خان: خیبر پختونخوا میں 40 نئے کرونا کیسیز سامنے آ گئے، محکمہ صحت نے رپورٹ جاری کردی

ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان سے سب سے ذیادہ کیسیز رپورٹ ہوئے ہیں

ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان سے 37، پشاور سے 2، جنوبی وزیر ستان سے 1 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ رپورٹ

ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان میں فوکل پرسن محکمہ صحت ڈاکٹر ماجد استرانہ کا دیگر قومی اداروں سمیت میڈیا سے معلومات فراہمی پر عدم تعاون

ڈی آئی خان: ایک قومی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر ماجد استرانہ کرونا مریضوں کے حوالے سے معلومات دینے سے گریزاں ہیں

ڈی آئی خان: معلومات کی عدم فراہمی سے قومی ادارے حکومت کو بروقت معلومات دینے میں مشکلات کا شکار ہیں

ڈی آئی خان: وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کو بھی متعلقہ ادارے نے فوکل پرسن کے حوالے سے تحریری اگاہ کر دیا۔ زرائع

ڈی آئی خان: ضلعی انتظامیہ حکومت سے مسلسل رابطے میں ہے۔ ضلعی انتظامیہ ڈیرہ