• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

فیصل آباد روڈ ساہیوال مڈھالی اور نیکی گاؤں کے درمیان واقع شیل پیٹرول پمپ کے سامنے تیز رفتار موٹرسائیکل ہنڈا 125 کا ٹریکٹر سے تصادم

May 1, 2020

ساہیوال۔فیصل آباد روڈ ساہیوال مڈھالی اور نیکی گاؤں کے درمیان واقع شیل پیٹرول پمپ کے سامنے تیز رفتار موٹرسائیکل ہنڈا 125 کا ٹریکٹر سے تصادم جس کے نتجے میں موٹر سائیکل سوار نامعلوم شخص موقع پر جانبحق پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضہ میں لیکر کاروائی شروع کر دی۔۔