موڑکھنڈا:
کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے بعد پہلے اور دوسرے دن کی مکمل تفصیل !!!
*ٹوٹل ٹیمیں 22
*ٹوٹل گھر دیکھے 3802
*ٹوٹل افراد کا معائنہ کیا 25801
* نزلہ, زکام کمزوری کے باعث 31 افراد کو آر ایچ سی موڑکھنڈا منتقل کیا گیا
* 9 افرد نے بیرون ملک سفر کیا
* 3700 سے زائد گھروں میں کرونا آگاہی پمفلٹ تقسیم کیے گئے.
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر حافظ شکیل اسلم کھوکھر نے ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور عوام سے اپیل کی کہ گھروں سے باہر نہ نکلیں اور محکمہ ہیلتھ کی ٹیموں کے ساتھ مکمل تعاون کریں.ناصر علی نیوز ٹائم ننکانہ صاحب ۔