آڈیٹوریم،لاہو پریس کلب. میں تاجروں کا کہنا تھا کہ بزنس سینٹرز کو عید کی وجہ سے سحری تک کاروبار کرنے کی اجازت دے تاجر مکمل حکومتی ایس او پی پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔۔۔لاء اینڈ آرڈر کا کام حکومت کا ہے تاجروں کا نہیں۔۔۔مجاہد مقصود بٹ کا کہنا تھا کہ پارکنگ سٹینڈز اور تجاوزات کا خاتمہ کرانا ضلعی انتظامیہ کا کام ہے۔۔تاجروں کا کہنا تھا کہ ہم لاک ڈاون اور کرونا کے معاملہ پر حکومت کے ساتھ ہیں ۔۔ہم وزہر صنعت و تجار ت اسلم اقبال کو دعوت دیتے ہیں کہ آئیں اور لاہور کی مارکیٹوں کا سروے کریں ہم حکومتی ایس او پی پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنانے پر عمل پیرا ہیں۔
صدرانجمن تاجران لاہورمجاہدمقصودبٹ،جنرل سیکرٹری انجمن تاجران آل پاکستان عبدالرزاق ببر، محمد عرفان سونی، اعجازبٹ، میڈیا سیکرٹری انجمن تاجران لاہور حافظ شیخ علاوالدین، عمران خان، جمشید کھوکھر، فیصل بٹ،سعید مغل،وقارعلی،اظہرخان،علی افضل سمیت دیگر تاجروں کی شرکتیہ نام بھی شامل کردیجئے گا، ،،،
بزنس سینٹرز کو عید کی وجہ سے سحری تک کاروبار کرنے کی اجازت دے تاجر مکمل حکومتی ایس او پی پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا
