• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

حکومت نے مئی کے پہلے ہفتے کتنا قرض لیا؟ سٹیٹ بینک کا ایسا انکشاف کہ ہرکوئی دم بخود رہ گیا

May 20, 2020

کراچی(ویب ڈیسک) حکومت نے یکم مئی سے 8 مئی 2020 تک بجٹ سپورٹ کی مد میں 85 ارب روپے قرض لیا۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے بجٹ سپورٹ کی مد میں اسٹیٹ بینک سے 64 ارب روپے اور کمرشل بینکوں سے 23 ارب روپے قرض لیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال 8 مئی تک کمرشل بینکوں سے 1761 ارب روپے قرض لیا گیا۔