• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

اس وقت پاکستان ترقی کی طرف بڑھتا جا رھا ہے۔

May 30, 2020

سکھر (رپورٹ۔امداد علی گل کلوڑ) پاکستان تحریک انصاف نادرن سندھ کے جنرل سیکریٹری مبین احمد جتوئی نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان ترقی کی طرف بڑھتا جا رھا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان اور پی ٹی آئی کے ورکر ملک اور قوم کے لئے دن رات کوشش کر رہے ہیں۔ ایسا اظھار سکھر سے جاری کردہ پریس بیان میں کیا۔ مبین جتوئی نے کہا کہ پاکستان میں کرپشن کے رکارڈ کرنے ولے پی پی پی کے حکمرانوں نے عوام کا پئسا لوٹنے کے سوا کچھ نہیں کیا ہے۔ سکھر شھر میں اربوں روپے خرچ کرنے کے باوجود شھر آج بھی موئن کے دڑے کی طرح مناظر پیش کر رہا ہے۔ سکھر شھر کے ترقیاتی کاموں کے نام پر کرپشن کی گئی ہے۔ شھر کو خوبصورت بنانے کے نام پر پئسے ضایع ہو رہے ہی۔ میئر سکھر اور میونسپل انتظامیہ کی نااھلی کے باعث سکھر کے روڈ اور راستے خراب ہیں۔ پیپلز پارٹی کے منتخب نمائندوں نے کرپشن کے سوا کچھ نہیں کیا ہے۔ ملک میں کورونا وائرس کی وجہ لاک ڈاؤن میں غریبوں کے لئے آیا ہوا راشن بھی اپنے من پسند لوگوں کو دیا۔ آج بھی کئی خاندان سرکاری راشن سے محروم ہیں۔پی ٹی آئی حکومت لاک ڈاؤن کے دوران احساس کفالت پروگرام کے تحت غریب خاندانوں میں 12.12 ھزار دیکر عوام کی مدد کی ہے۔ انہوں نے مطالبا کیا کہ سکھر شھر کے ترقیاتی کاموں کے لئےآئے ہوئے فنڈ کی جاچ کی جائے