• Sun. Dec 22nd, 2024

News Time HD TV

Ansar Akram

اٹلی کے شہر بلونیا Bologna کے مضافات میں ایک پاکستانی سائیکل سوار ایکسیڈنٹ میں ہلاک.

Sep 15, 2019

آج صبح ساڑھے چھ بجے بلونیا شہر کے مضافات via cadriano میں ایک سائیکل سوارچھبیس سالہ پاکستانی نوجوان جس کا نام ابھی معلوم نہیں روڈ پر جا رہا تھا کہ اس کو ایک مرسڈیز کار نے ٹکر ماری ،جس سے سائیکل سوار موقع پر ہی ہلاک ہو گیا.اور کار بھی بےقابو ہو کر ایک کھمبے سے ٹکرا گئی.اور اٹالین ڈرائیور کو پولیس ہاسپیٹل لے کر گئی تاکہ معلوم کیا جا سکے کہ وہ نشہ کی حالت میں تو نہیں تھا اور اس وقت پولیس اس سے حادثہ کے بارے میں تفتیش کر رہی ہے،
یاد رھے کہ کہ اس پانچ دن پہلے بھی ایک پاکستانی مودیناModena شہر کر نزدیک ٹریفک حادثہ میں ہلاک ہوا تھا

وقاص محمد ، رپورٹر NEWS TIME بلونیا ، اٹلی