• Tue. Jul 8th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

فقیرنی گیٹ کے قریب محلہ وکیلاں والا دربار فقیرنی بی بی کے بلمقابل محمد علی جان ایڈووکیٹ کے گھر میں دھماکا

Jan 27, 2021

ڈیرہ اسماعیل خان
:(بریکنگ نیوز)
فقیرنی گیٹ کے قریب محلہ وکیلاں والا دربار فقیرنی بی بی کے بلمقابل محمد علی جان ایڈووکیٹ کے گھر میں دھماکا
دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی ایس ایچ او تھانہ سٹی پرویز شاہ،بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ کر واقع کی تفتیش شروع کردی

ڈیرہ اسماعیل خان محلہ وکیلاں میں دھماکہ۔پولیس ذرائع

دھماکا ایک گھر میں ہوا ہے۔ پولیس ذرائع۔

ڈیرہ اسماعیل خان۔دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔

ڈیرہ اسماعیل خان۔پولیس، بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیمیں روانہ
کوئی جانی نقصان نہیں ھوا