ننکانہ صاحب:
ضلع میں نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او کیپٹن( ر) بلال افتخار نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ترجمان ننکانہ پولیس
ننکانہ صاحب: ڈی پی او آفس آمد پر ضلعی پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔ ترجمان ننکانہ پولیس
ننکانہ صاحب: سلامی کے بعد ڈی پی او نے تمام ہیڈ برانچز سے تعارفی ملاقات اور میٹنگ کی اور ہدایات جاری کیں۔ ترجمان ننکانہ پولیس
ننکانہ صاحب: تمام ہیڈ برانچز اور ملازمان کار سرکار کی انجام دہی میں پابندی وقت کو یقینی بنائیں۔ ڈی پی او ننکانہ
ننکانہ صاحب: انصاف کی فراہمی میں میرٹ کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے ۔ ڈی پی او ننکانہ
ننکانہ صاحب:ضلعی پولیس کے مسائل کے حل اور سہولیات کی فراہمی کو ہر ممکنہ تعاون سے یقینی بناوں گا۔ ڈی پی او بلال افتخار۔ ناصر علی نیوز ٹائم ننکانہ صاحب