ریاض ( راجہ عابد عزیز ) پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم سعودی عرب اور پاک اوورسیز میڈیا فورم جدہ کی جانب سے شہر اقبال سے تعلق رکھنے والے سابقہ وزیر بلدیات پنجاب اور ایم پی اے منشاء اللہ بٹ کی زوجہ محترمہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ رب العزت مرحومہ کو غریق رحمت فرما کر اپنے جوارے رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر ایوب سے نوازے آمین