• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈی ایس پی سٹی خالد حسین تارڑ کا ضلع چنیوٹ سے تبادلہ انکے اعزاز میں ڈی پی او دفتر چنیوٹ میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا

Feb 6, 2021

چنیوٹ .ڈی ایس پی سٹی خالد حسین تارڑ کا ضلع چنیوٹ سے تبادلہ انکے اعزاز میں ڈی پی او دفتر چنیوٹ میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب میں ڈی پی او بلال ظفر, ڈی سی محمد ریاض, ایس پی انوسٹی گیشن میڈم کوثر پروین اور دیگر افسران نے شرکت کی ڈی پی او بلال ظفر نے ڈی ایس پی خالد حسین تارڑ کی خدمات کو سراہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا جبکہ اب ان کی جگہ پر نئے تعینات ہونے والی ڈی ایس پی سٹی قاضی فاروق سلطان ہوگئے
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ