• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چنیوٹ ۔ضلعی انتظامیہ کا آوارہ کتوں کو تلف کرنے کے حوالے سے آپریشن جاری ہے۔

Feb 9, 2021

چنیوٹ ۔ضلعی انتظامیہ کا آوارہ کتوں کو تلف کرنے کے حوالے سے آپریشن جاری ہے۔

چنیوٹ ۔عوامی شکایات کے پیش نظر شہر ،گاؤں اور موضع جات کی سطح پر بھی آوارہ کتوں کو روزانہ کی بنیاد پر تلف کیا جا رہا ہے ۔

چنیوٹ ۔ڈپٹی کمشنر کی شہریوں کی حفاظت کے پیش نظر آوارہ کتوں کو تلف کرنے کیلئے میونسپل کمیٹیز کے سی اوز کو آپریشن جاری رکھنے اور اسے مزید موثر بنانے کی تلقین۔
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ