اوکاڑہ تھانہ گوگیرہ کے علاقہ ٹھٹھہ غلام کے میں فائرنگ کا معاملہ۔
اوکاڑہ سابقہ شوہر سخاوت نے اپنے ساتھی امجد کے ساتھ ملکر سابقہ بیوی پر فائرنگ کردی۔
اوکاڑہ زخمی خاتون ناصرہ بی بی نے مرکزی ملزم سخاوت کو چھوڑ کر آگے شادی کرلی تھی۔ڈی پی او فیصل شہزاد
اوکاڑہ ملزم سخاوت نے اس رنج کی بناء پر ساتھی سے ملکر فائرنگ کی۔ڈی پی او
اوکاڑہ فائرنگ سے ناصرہ بی بی اور دو سالہ بچہ شدید زخمی ہو گیا۔ڈی پی او
اوکاڑہ زخمی ماں اور بیٹے کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ڈی پی او
اوکاڑہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں جلد گرفتار کرلیا جائیگا۔