• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سپیکر قومی اسمبلی کا زیرحراست ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ

Feb 14, 2021

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے زیرحراست ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ کیاہے۔
نجی ٹی وی جی این این نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ شہبازشریف ،خواجہ آصف ،خورشیدشاہ اور علی وزیر مختلف مقدمات میں زیر حراست ہیں ،تین مارچ کو قومی اسمبلی ہال میں سینیٹ الیکشن کیلئے پولنگ ہو گی ،دو مارچ کی شام تک زیرحراست ارکان کو اسلام آباد پہنچادیا جائےگا۔