• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

جمیل ہاشمی سابقہ ایس ایس پی سیکورٹی اسلام آباد انٹرنیشنل پولیس ایسوسی ایشن کی ٹرم 2021-2025 کے پی اور اسلام آباد ریجن کے چیئرمین منتخب ہو گئے

Feb 18, 2021

( رپورٹ۔ سہیل انجم ملک)جمیل ہاشمی سابقہ ایس ایس پی سیکورٹی اسلام آباد انٹرنیشنل پولیس ایسوسی ایشن کی ٹرم 2021-2025 کے پی اور اسلام آباد ریجن کے چیئرمین منتخب ہو گئے
الیکشن کمیشن IPA پاکستان نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا .
جمیل ہاشمی چیئر مین
کے پی /اسلام آباد ریجن
ان کے پینل کے دیگر عہدیدار چوہدری محمد حنیف سابقہ ایس پی راولپنڈی پولیس
وائس چیئرمین
حاکم خان ڈی ایس پی
سی آئی اے اسلام آباد
سیکریٹری
خالد اعوان ڈی ایس پی
خزانچی
منتخب ہو گئے ۔ آئی پے اے کا لوگو ہے دوستی کے ذریعے خدمت
اس کے سیکشن 72 ممالک میں ہیں اور تین لاکھ ساٹھ ہزار سے زائد ممبر ممبر ہیں ۔
آئی پے اے پاکستان کے موجودہ صدر ڈاکٹر شعیب سڈل سابقہ آئی جی ہیں ۔ آئی پے اے پاکستان سٹریٹ چلڈرن سکول یتیم بچوں کی تعلیم کے علاوہ تھیلسیمیا کے مریضوں کی مدد کرتی رہی ہے
جمیل ہاشمی نے اس عظم کا اعادہ کیا کہ وہ مستقبل میی اپنے سابقہ روایات کو آگے بڑھاتے ہوئے آیندہ شہدا پولیس کے خاندانوں اور موزی امراض میں مبتلا پولیس افسران کی مدد کریں گے اور انٹرنیشنل لیول پر پاکستان کی ساکھ کو بہتر بنانے کی بھر پور کوشش کریں گے