• Sun. Jul 6th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

نیشنل مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر زیشان محسود نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔

Feb 19, 2021

ڈیرہ اسماعیل خان( اسدعباس )

نیشنل مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر زیشان محسود نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔

زیشان محسود نے ایک منٹ میں 37 ریسلنگ ٹیک ڈاون کر کے 22 ٹیک ڈاون کا ریکارڈ توڑ دیا ۔

زیشان پہلے مارشل آرٹسٹ ہے جس نے یہ ریکارڈ بنایا ہے۔

زیشان محسود نے اپنا ریکارڈ اپنے ملک پاکستان کے نام کر دیا ہے۔

زیشان محسود 39 گینیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود کلب کے پلئیر ہے۔
اس سے پہلے بھی عرفان محسود کے تین سٹوڈنٹس گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا چکے ہیں