• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا لیکن اوپن مارکیٹ میں کیا ریٹ چل رہا ہے؟

Feb 20, 2021

کراچی (نمائندہ خصوصی) انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 17 پیسے بڑھ گئی۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہو کر 159 روپے 10 پیسے پر بند ہوا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 10 پیسے بڑھی ہے اور یہ 159 روپے 30 پیسے کا ہوگیا ہے۔