ننکانہ صاحب: سکھ برادری کے مذہبی تہوار ساکا ننکانہ کی تقریبات جاری۔ ترجمان ننکانہ پولیس
ننکانہ صاحب: ڈی پی او ننکانہ بلال افتخار کا گوردوارہ جنم استھان کا وزٹ۔ ترجمان ننکانہ پولیس
ننکانہ صاحب: سیکیورٹی ڈیوٹی کرنے والے افسران و جوانوں کو چیک کیا اور بریف کیا۔ ترجمان ننکانہ پولیس
ننکانہ صاحب: سکھ برادری کے مذہبی تہوار پر فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانا اہم ذمہ داری ہے۔ ڈی پی او ننکانہ
ننکانہ صاحب: گوردوارہ وزٹ کا مقصد افسران و جوانوں کے حوصلے بلند کرنا ہے۔ ڈی پی او بلال افتخار
ننکانہ صاحب: سیکیورٹی ڈیوٹی کرنے والے افسران و جوان محکمہ کے مثالی کردار کو اجاگر کریں۔ ڈی پی او ننکانہ
ننکانہ صاحب: ساکا ننکانہ کی تقریبات کو پر امن کامیاب بنانے میں ہر ممکنہ قربانی کے لیے تیار ہیں۔ ڈی پی او بلال افتخار۔ناصر علی نیوز ٹائم ننکانہ صاحب