• Sun. Dec 22nd, 2024

News Time HD TV

Ansar Akram

وہاڑی(محمد اسماعیل اسلم) ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی میں قائم ہونے والا نیو برنکوسکوپی وارڈ کا آنکھوں دیکھا حال نہ لائٹ نہ اے سی نہ صفائی واش رومز میں استعمال کے لیےلوٹے مینجمنٹ ڈسٹرکٹ ہسپتال وہاڑی کی لاپرواہی کے سبب آج دوسرے دن ہی وارڈ کی حالت زار مخدوش ہو کر رہ گئی

Sep 20, 2019