عمران خان خیبر پختون خواہ سے
لیڈی ریڈنگ ہسپتال پرانے گیٹ کے ساتھ چھت کا حصہ گاڑی پر گر گیا،
ریسکیو1122 کی ایمبولینس اور ڈیزاسٹر ویکل موقع پر پہنچ گئی،
چھت کا ملبہ گاڑی پر گرا، جس کے نیچے کوئی نہیں تھا، ریسکیو1122 نے ملبہ مکمل طور پر ہٹا دیا،