عمران خان خیبر پختون خواہ سے
سیاسی اور سماجی شخصیت الحاج ملک جہانگیر اعوان ملک مکرم جہانگیر اعوان۔ ملک زرداد جہانگیر اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایس ایس پی آپریشن یاسر آفریدی میں آیس اور دیگر منشیات کے خلاف جو مہم شروع کی ہے ہم ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں انشاءاللہ اپنی آنے والی نسلوں کو اس منشیات سے دور رکھیں گے ملک مکرم جہانگیر کا کہنا ہے کہ ہم خیبرپختونخوا پولیس کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں مزید انہوں نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے باعزت رہائی پر انسپکٹر عمران الدین اور شہریار خان کو مبارکباد پیش کی
ایس ایس پی آپریشن یاسر آفریدی میں آیس اور دیگر منشیات کے خلاف جو مہم شروع کی ہے ہم ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں
