عمران خان خیبر پختون خواہ سے
ضلع خیبر تحصیل باڑہ آکا خیل فرنٹیئر جہاز گراؤنڈ کے ساتھ موٹر سائیکل اور موٹر کار کے مابین تصادم،
موٹر سائیکل سوار شدید زخمی حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل، علاقائی مشران نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پورے باڑہ تحصیل میں اعلی حکام سے موٹر سائیکل پر مکمل پابندی کا مطالبہ کیا ہے ۔
ضلع خیبر تحصیل باڑہ آکا خیل فرنٹیئر جہاز گراؤنڈ کے ساتھ موٹر سائیکل اور موٹر کار کے مابین تصادم،