• Sun. Dec 22nd, 2024

News Time HD TV

Ansar Akram

ساہیوال:کشمیرمیں خواتین اوربچوں پر ہونے والا ظلم انسانیت کے ضمیر پر ایک طمانچہ ہے،ندیم الرحمن ڈویزنل کمشنر

Sep 20, 2019

ساہیوال:کشمیرمیں خواتین اوربچوں پر ہونے والا ظلم انسانیت کے ضمیر پر ایک طمانچہ ہے،ندیم الرحمن ڈویزنل کمشنر

ساہیوال: اقوام عالم کو چاہیے کہ وہ مظلوم کشمیریو ں کے ساتھ ہونے والے ظلم و جبرکو روکے،ندیم الرحمن
ڈویزنل کمشنر

ساہیوال:پاکستان کا بچہ بچہ کشمیری عوام کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہے،ندیم الرحمن ڈویزنل کمشنر

ساہیوال: یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر خواتین کی ریلی

ساہیوال:ریلی میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی

ساہیوال:ریلی میں خواتین اساتذہ ،طالبات ،غیر سرکاری تنظیموں کی اراکین اور عام خواتین کی بڑی تعدادبھی موجود تھی

ساہیوال:ریلی ضلع کونسل ہال سے شروع ہو کر کمشنر آفس چوک پر ختم ہوئی

ساہیوال:ریلی کے شرکاءنے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کے تناظر میں بینرز اور پلے کارڈ بھی اٹھا رکھے تھے

ساہیوال: ریلی کے شرکاء کشمیر کی جدوجہد آزادی کے حق میں نعرے لگاتے رہے

ساہیوال:پاکستان کی حکومت اور عوام مودی سرکار کے نہتے کشمیریوں پر ظلم و ستم کی شدید مذمت کرتی ہے،شرکاء ریلی