عمران خان خیبر پختون خواہ سے
خیبر پولیس کی کامیاب کاروائی 24 گھنٹوں کے اندر اندر شہید ایڈیشنل ایس ایچ او نیاز محمد کے قتل میں ملوث دو نامزد ملزمان میں سے ملزم سمیع اللہ ولد سنزل خان کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ واقع میں استعمال ہونے والے گاڈی کو بھی برآمد کیا گیا جبکہ دوسرے نامزد ملزم کی تلاش جاری ہیں ڈی پی او خیبر،
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے جاری کردہ احکامات پر تفتیشی افسران پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دیدیں گئی تھی اور جدید سائنسی خطوط پر تفتیش شروع کرتے ہوئے واقعہ میں ملوث ایک ملزم سمیع اللہ کو گرفتار کر لیا گیا،
گزشتہ روز تھانہ جمرود علاقہ علی مسجد میں سمگلروں اور پولیس پارٹی کی درمیان کراس فائرنگ ہوئی تھی جسمیں ایڈیشنل ایس ایچ او جمرود نیاز محمد شہید جبکہ اے ایس ایچ او حضرت منیر اور شعور خان زخمی ہوئے تھے ڈی پی او خیبر وسیم ریاض نے کہاں کے واقع میں ملوث تمام ملزمان کے گرفتاری تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ان کو جلد سے جلد گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دلوائیں گے
خیبر پولیس کی کامیاب کاروائی 24 گھنٹوں کے اندر اندر شہید ایڈیشنل ایس ایچ او نیاز محمد کے قتل میں ملوث دو نامزد ملزمان میں سے ملزم سمیع اللہ ولد سنزل خان کو گرفتار کرلیا گیا
