• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

جی ٹی روڈ پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور کا جوان ایک رکشہ ڈرائیور جو بوڑھا تھا کا ٹائر پنچر ھوا جوان بارش سے بچنے کیلئے اپنی برساتی ڈرائیور بابا کو پہنایا اور خود ٹائر چینج کر رہا ھے۔

Mar 23, 2021

عمران خان خیبر پختون خواہ سے