ننکانہ صاحب: ڈی پی او بلال افتخار کی ہدایت تھانہ صدر ننکانہ پولیس کی بڑی کاروائی۔ ترجمان ننکانہ پولیس
ننکانہ صاحب: سرگرم ڈکیت گینگ ذیشان عرف شانی کا سرغنہ 2 سرکردہ ساتھیوں سمیت گرفتار ۔ ترجمان ننکانہ پولیس
ننکانہ صاحب: ڈکیت گینگ سے وارداتوں میں استعمال ہونیوالا اسلحہ 2 رپیٹرز، 1کاربین، 1 پسٹل گولیاں اور کارتوس برآمد۔ ۔ ترجمان ننکانہ پولیس
ننکانہ صاحب: ڈکیت گینگ راہزنی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں سر گرم تھی۔ ترجمان ننکانہ پولیس
ننکانہ صاحب: ملزمان نے 7 وارداتوں کا انکشاف کر لیا ہے، مزید تفتیش جاری۔ ترجمان ننکانہ پولیس
ننکانہ صاحب: ملزمان کو پیشہ وارانہ مہارت اور دن رات محنت کے بعد گرفتار کیا گیا ۔ترجمان ننکانہ پولیس
ننکانہ صاحب: ڈی پی او کی طرف سے SHO تھانہ صدر ننکانہ محمد یونس ڈوگر اور ہمراہی ٹیم کے لیے نقد انعام اور سرٹیفکیٹ کا اعلان۔ ترجمان ننکانہ پولیس
ننکانہ صاحب: سر گرم ڈکیت گینگ کی گرفتاری مثالی کارکردگی کا نتیجہ ہے۔ ڈی پی او ننکانہ
ننکانہ صاحب: ڈکیت گینگ کی بیخ کنی ضلعی پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ بلال افتخار
ننکانہ صاحب:عوامی جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر لمحہ مصروف عمل ہیں۔ ڈی پی او ننکانہ بلال افتخار.ناصر علی نیوز ٹائم ننکانہ صاحب