• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

شمالی وزیرستان میرعلی سب ڈویژن علاقے میرالی میں کمرے کا چھت گر گیا

Apr 6, 2021

ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس

میرانشاہ ۔
شمالی وزیرستان میرعلی سب ڈویژن علاقے میرالی میں کمرے کا چھت گر گیا ۔ پولیس
میرانشاہ ۔ نتیجے میں ایک خاتون سمیت 8 بچے زخمی ۔
میرانشاہ ۔ زخمی بچوں کو ٹی ایچ کیو ھسپتال میرعلی منتقل کردیا گیا ۔ پولیس
میرانشاہ ۔ گھر کا سربراہ مسمی صالح خان اس دوران گھر میں موجود نہیں تھا ۔ پولیس
میرانشاہ ۔ زخمیوں میں مسماتہ خاتون ، فاطمہ ، سلمہ ، ایسار ، صدیقہ ، اخترنواز ، شیرزمان اور زبیر شامل ہیں ۔ پولیس