• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پاکستان کے عرفان محسود نے انڈیا کے روہتاش چوہدری کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

Apr 6, 2021

ڈیرہ اسماعیل خان ( اسدعباس ) پاکستان کےعرفان محسود نے انڈیا کے روہتاش چوہدری کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیاانڈیا کےروہتاش چوہدری نے 80 پاونڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 51 پش آپس کئے تھےانڈیا کےروہتاش چوہدری نے 2016 میں گینیز ورلڈ ریکارڈ بنایا تھاپاکستان کے عرفان محسود نے ایک منٹ میں 58 پش اپس کر کے ریکارڈ توڑ دیاعرفان محسود نے اب تک انڈیا کے 13 گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کئے ہیں عرفان محسود کے ٹوٹل 41 گینیز ورلڈ ریکارڈ ہوگئےاس سے پہلے بھی عرفان محسود امریکہ،برطانیہ،عراق،اٹلی، فلیپائن، مصر،انڈیا کے کئی ریکارڈز پاکستان کے نام کر چکا ہیں