لکی مروت : لکی مروت کے دور دراز علاقے میں افیون کی فصل کے خلاف پولیس کا بڑا آپریشن
لکی مروت: آپریشن ڈی ایس پی مراد خان وزیر کی قیادت میں پولیس کی بھاری نفری نے کیا
لکی مروت:پولیس نے وسیع علاقے پر کاشت کی گئی افیون کی فصل تلف کر دی
لکی مروت: افیون کی فصل تھانہ تجوڑی کی حدود والئی سگئی میں خفیہ طور پر کاشت کی گئی تھی
لکی مروت:آپریشن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمران خان کی ہدایات پر کیا گیا
لکی مروت:منشیات معاشے کیلئے ناسور ہے اور نوجوان نسل کی تباہی کا پیش خیمہ ہے۔ڈی پی او عمران
لکی مروت:کسی کو بھی افیون نہ کاشت کرنے دیں گے اور نہ فروخت کرنے دیں گے۔ڈی پی او