ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس
میرانشاہ ۔
شمالی وزیرستان میرعلی سب ڈویژن علاقے میرالی میں کمرے کا چھت گر گیا ۔ پولیس
میرانشاہ ۔ نتیجے میں ایک خاتون سمیت 8 بچے زخمی ۔
میرانشاہ ۔ زخمی بچوں کو ٹی ایچ کیو ھسپتال میرعلی منتقل کردیا گیا ۔ پولیس
میرانشاہ ۔ گھر کا سربراہ مسمی صالح خان اس دوران گھر میں موجود نہیں تھا ۔ پولیس
میرانشاہ ۔ زخمیوں میں مسماتہ خاتون ، فاطمہ ، سلمہ ، ایسار ، صدیقہ ، اخترنواز ، شیرزمان اور زبیر شامل ہیں ۔ پولیس