ریاض
سعودی عرب کے نئے سفیر لیفٹینینٹ جنرل ( ر ) بلال اکبر ریاض پہنچ گئے ۰
لیفٹینینٹ جنرل ( ر ) بلال اکبر کا کنگ خالد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سفارت خانہ کے اعلی افسران نے استقبال کیا
لیفٹینینٹ جنرل ( ر ) بلال اکبر اپنا تقرر نامہ شاہ سلمان بن عبد العزیز کو پیش کریں گے