• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈی پی او بلال افتخار کی ہدایت پر تھانہ فیض آباد پولیس کی کاروائی

Apr 30, 2021

منڈی فیض آباد: ڈی پی او بلال افتخار کی ہدایت پر تھانہ فیض آباد پولیس کی کاروائی ڈکیتی کے مقدمہ میں 9 سال سے مطلوب اشتہاری ملزم نعمان عرف ٹونی گرفتار ملزم اشتہاری کے خلاف تھانہ فیض آباد میں ڈکیتی کا مقدمہ درج تھا ملزم اشتہاری ضلع رحیم یار خان پولیس کو موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں مطلوب ہے اشتہاری ملزم ڈکیتی اور چوری سمیت ضلع رحیم یار خان اور فیصل آباد میں 27 مقدمات کا ریکارڈ یافتہ ہے ملزم اشتہاری کو جدید ٹیکنالوجی اور پیشہ وارانہ مہارت سے گرفتار کیا گیا بین الاضلاعی اشتہاری ملزم کی گرفتاری پروفیشنل قابلیت کا نتیجہ ہے اشتہاری ملزمان کے خلاف بلا امتیاز مئوثر کاروائیاں جاری ہیں۔ناصر علی نیوز ٹائم ننکانہ صاحب