• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

آسٹریا میں کورونا کے باعث 20اموات

May 6, 2021

ویانا(نمائندہ خصوصی)آسٹریا میں کورونا وائرس کے باعث 20افراد جاں بحق جبکہ ایک ہزار 644مزید افراد کورونا کا شکارہو گئے ۔ آسٹریا میں کورونا صورتحال کنٹرول میں آرہی ہے اور دو ہفتہ بعد 19 مئی کو وفاقی حکومت نے لاک ڈاو¿ن کو ختم کرنے کا اعلان کر رکھا ہے جس سے وفاقی حکومت کچھ سکون محسوس کررہی ہے ۔واضح رہے ایک ہفتہ قبل آج کے دن 2340 کورونا وائرس کا اندراج ہوا تھا۔