• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

صادق خان لندن کے ایک بار پھرمیئرمنتخب ہوگئے

May 10, 2021

لندن (عارف چودھری)پاکستانی نژادبرطانوی شہری صادق خان دوبارہ میئرلندن منتخبب ہو گئے ہیں ،صادق خان نےکنزرویٹوپارٹی کےشان بیلی کوشکست دی،صادق خان پہلی بار2016میں میئرلندن منتخب ہوئے تھے،صادق خان 2005میں لیبرپارٹی کی ٹکٹ پررکن پارلیمنٹ منتخب ہوئے تھے