• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سونے کی قیمت میں اضافہ

May 12, 2021

کراچی(نمائندہ خصوصی)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300روپے اضافہ ہو گیا ۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 300روپے اضافے کے بعدفی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ چھ ہزار روپے ہو گئی ہے۔