• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

اوکاڑہ ۔حجرہ شاہ مقیم کے نجی سکول میں پڑھایی کے دوران طالب علم کا برتن نہ دھونا جرم بن گیا

Sep 23, 2019

اوکاڑہ۔ /پرنسپل جلاد بن گیا

اوکاڑہ ۔حجرہ شاہ مقیم کے نجی سکول میں پڑھایی کے دوران طالب علم کا برتن نہ دھونا جرم بن گیا

اوکاڑہ ۔ استاد جلاد بن گیا برتن دھونے سے انکار پر استاد کا طالب علم کاپر وحشیانہ تشدد
اوکاڑہ۔
نجی سکول کے پرنسپل کا چھٹی جماعت کے طالبعلم اور اس کے بھاٸی پر سرعام تشدد
اوکاڑہ
پرنسپل کے تشدد سےایک بھاٸی کے ناک کی ہڈی ٹوٹ گٸی
اوکاڑہ
میڈیکل رپورٹ میں تشدد ثابت ہو گیا مقدمہ درج
اوکاڑہ
تشدد کا نشانہ بننے والے بچہ پیپر کی تیاری کر رہا تھا۔۔
اوکاڑہ
پرنسپل اور اس کے ساتھی سکول کو تالا لگا کر فرار ہو گٸے
اوکاڑہ
پولیس تھانہ حجرہ شاہ مقیم نے میڈیکل کی رپورٹ کے مطابق مقدمہ درج کر لیا
اوکاڑہ کے نواحی علاقہ حجرہ شاہ مقیم میں تعلیم کا درس دینے والا استاد جلاد بن گیا چھٹی جماعت کے طالبعلم کا پپیر کی تیاری کے دوران برتن نہ دھونا اس کا جرم۔۔بن گیا نجی سکول کے پرنسپل نور مرزا خان نے طعیش میں آ کر چھٹی جماعت کے طالب علم شمیل عباس وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا وردی پھاڈ ڈالی بچے نے فون کر کے بڑے بھاٸی کو بلوا لیا پرنسپل نے اپنے سٹاف کے ہمراہ طالبعلم کے بڑے بھاٸی کو بھی تشدد کا نشانہ بناتےہوۓ اسکی ناک کی ہڑی توڑ ڈالی میڑیکل رپورٹ میں تشدد ثابت ہو گیا پولیس تھانہ حجرہ نے پرنسپل اور اسکے ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ملزمان سکول کو تالا لگا کر فرار تاحال کسی بھی ملزم کی گرفتاری عمل میں نا آ سکی شہریوں نے درندہ صفت سکول پرنسپل کو فوری گرفتا رکرنے کا مطالبہ کیا ہے