عمران خان خیبر پختونخواں سے
پولیس اسٹیشن آغا میرجانی شاہ توحید آباد چوکی انچارج ملنگ جان خان نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو موٹر سائیکل چور گرفتار۔ گرفتار ملزمان کے نام ہنر شاہ اور آصف ہے جن کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکل 125 ایک عدد چوری کی موبائل ایک عدد پستول اور 120 گرام آئس برا مد ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج
پولیس اسٹیشن آغا میرجانی شاہ توحید آباد چوکی انچارج ملنگ جان خان کی کامیاب کارروائی
