• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

تھانہ فتح شیر پولیس کی کاروائی ڈکیتی کی وارداتیں کر نے اور جیب تراشی کر نے والے4کس ملزمان کو گرفتار کرکے چھینی گئی رقم متاثرہ شہریوں میں تقسیم

Sep 24, 2019

ساہیوال (بیورو رپورٹ )تفصیلات کے مطابق SHOتھانہ فتح شیر سب انسپکٹر اطہر رشید اور ان کی ٹیم نے کامیاب کاروائی کرتے ہو ئے چوری ڈکیتی اور جیب تراشی کی متعدد وارداتوں میں 4کس ملزمان نسیم، بابر اعجاز، محبوب جیب تراش کے قبضہ سے مبغ 40ہزار روپے برآمد جبکہ موٹر سائیکل چھیننے والے ایک کس ملزم ساجد کے قبضہ سے مبلغ 39ہزار روپے برآمد کرکے متاثرہ شہریوں میں تقسیم کیے۔ملزمان کے خلاف تھانہ فتح شیر میں پہلے بھی اس سلسلے میں مقدمات درج ہیں۔