• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پرانی دشنمی کی بنا پر مدین کے علاقہ تیرات شیگل میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے نیجہ میں شا کرم اور اس کا بیٹا شوکت حیات جانبحق

Jun 8, 2021

خیبر پختونخواں(عمران خان )پرانی دشنمی کی بنا پر مدین کے علاقہ تیرات شیگل میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے نیجہ میں شا کرم اور اس کا بیٹا شوکت حیات جانبحق ہو گِئے ہیں جبکہ آصف نواز ولد شاکر اللہ میں زخمی ہو گیا ہے اس وقت علاقہ میں حالات کشیدہ ہیں پولیس علاقہ کی طرف روانہ ہو چکی ہے