• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیز ی کا رحجان، 100 انڈکس کی پوزیشن کیا رہی؟ آپ بھی جانیں

Jun 20, 2021

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیز ی کا رحجان رہا۔
جمعے کے روز کاروبار 48ہزار 157 پوائنٹس سے شروع ہوا۔ایک وقت پر 100 انڈکس 48ہزار 411 کی سطح پر پہنچ گیا ،تاہم اس کے بعد اس میں کمی دیکھنے میں آئی،جب دن کا اختتام ہوا تو 100 انڈکس 48ہزار 238 کی سطح پر تھا۔گزشتہ دو دن سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رحجان رہا تھا۔