• Fri. Oct 18th, 2024

News Time HD TV

Ansar Akram

ضلع خیبر لنڈیکوتل خیبر سلطان خیل کے رہائشی شیر احمد آفریدی کے کمرے میں شارٹ سرکٹنگ کے باعثِ آگ لگ گئی

Jun 21, 2021

عمران خان (خیبر پختعنخواں)ضلع خیبر لنڈیکوتل خیبر سلطان خیل کے رہائشی شیر احمد آفریدی کے کمرے میں شارٹ سرکٹنگ کے باعثِ آگ لگ گئی جس کی وجہ سے ان کے کمرے میں موجود فرنیچر پنکھے گھریلو سازوسامان اے سی ڈائنیمو اور کپڑے مکمل طور پر جل کر راکھ ہو گئے ہیں