• Sat. Oct 19th, 2024

News Time HD TV

Ansar Akram

ایس ایس پی دادو اعجاز احمد شیخ اور ایس ایچ او علی اکبر چنہ کے خلاف بپاری سیاسی سماجی مذھبی صحافیوں شھریوں کے سیکڑو تعداد میں لوگوں نے روڈ پر ایک گھنٹے دھوپ میں پلے کارڈ اٹھا کر احتجاجی مظاہرہ

Jun 21, 2021

( رياض چانڈيو)دادو کے تحصیل خیرپور ناتھن شاہ میں آج آٹھواں دن بہی ایس ایس پی دادو اعجاز احمد شیخ اور ایس ایچ او علی اکبر چنہ کے خلاف بپاری سیاسی سماجی مذھبی صحافیوں شھریوں کے سیکڑو تعداد میں لوگوں نے روڈ پر ایک گھنٹے دھوپ میں پلے کارڈ اٹھا کر احتجاجی مظاہرہ اور زردار نعرے لگا کر نامنظور نامنظور ایس ایس پی دادو نامنظور ایس ایچ او علی اکبر چنہ نامنظور
ایس ایس پی دادو اعجاز احمد شیخ اور ایس ایچ او علی اکبر چنہ نے بپاری سیاسی سماجی مذہبی سندہ پریس کلب خیرپور ناتھن شاہ کے صدر صحافی اور بپاری محمد حسن کھوسہ سے بنا جواز پانچ لاکھ بطور رشوت طلب کیا
محمد حسن کہوسہ نے رشوت دینے سے انکار کر دیا تو بااثر وڈیری کے ساتھ ایس ایس پی دادو اعجاز احمد شیخ نے ایس ایچ او علی اکبر چنہ کی ساتھ پولیس کی بڑی نفری بہیج کر بنا کسے نوٹس کے محمد حسن کہوسہ کے پلاٹ اور ھوٹل پر چلتے کام کو بند کروا دیا
مزید انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ ایس ایس پی دادو مختلف برادریوں کو بہڑکا کر روڈوں پر آنے کو کھ رہا ہے امن امان خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں شھر میں فساد کروانے کی کوشش کررہے ہیں ہم ٹیکس ھولڈر ہیں حکومت پاکستان کو ٹیکس دی رہیں ہے حکومت پاکستان ہمیں تحفظ فراہم کریں

ایس ایس پی دادو اپنے غیرقانونی کام سے باز نہیں آیا تو ہم بپاریوں کے ساتھ دیگر شھر دادو میں 23.جون میں احتجاج مظاہرہ اور دھرنا دینگے
ہم سپریم کورٹ آف پاکستان ھاء کورٹ سندہ آء جی سندہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہے
کہ ایس ایس پی دادو اعجاز احمد شیخ اور ایس ایچ او علی اکبر چنہ کو ھٹا کر ان کے اوپر مقدمہ درج کر کے ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے اور پلاٹ پر بناوت چلتے کام کو مکمل کرنے میں ہماری مدد کریں.