• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری چوتھے ٹی 20 میچ کے حوالے سے اہم خبر آگئی

Aug 4, 2021

گیانا(نمائندہ خصوصی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جارہا ٹی 20 میچ اب نو اوورز پر مشتمل ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق میچ کو تین اوورز کے بعد بارش کے باعث روک دیا گیا تھا،تاہم اب بارش ختم ہونے کے بعد میچ کچھ وقت میں دوبارہ شروع ہوگا۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق میچ نو اوورز پر مشتمل ہوگا۔ چار باؤلرز زیادہ سے زیادہ دو اوورز کرسکیں گے۔ پاور پلے تین اوورز پر مشتمل ہوگا۔پاکستان کو چار میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔