• Tue. Jul 8th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

زین کوہ لوٹی میں پانی کی عدم فراہمی پر احتجاجی مظاہرہ

Aug 7, 2021

ڈیرہ بگٹی (نمائندہ خصوصی) زین کوہ لوٹی میں پانی کی عدم فراہمی پر احتجاجی مظاہرہ
احتجاجی مظاہرین نے اپنے مطالبات کے حق میں شدید نعرے بازی
قدرتی وسائل سے مالا مال زین کوہ لوٹی کے عوام پانی جیسی بنیادی سہولت سے محروم ہیں مظاہرین
کروڑوں روپے کا گیس مقامی کمپنی روزانہ کی بنیاد پر نکال رہی ہیں مگر پانی پر ابھی تک کام شروع نہ ہونا افسوسناک ہے، مقررین
اگر ہمارے جائز مطالبات کو تسلیم نہ کیا گیا تو احتجاج کا دائرہ وسیع کردے گے، مظاہرین