• Sun. Jul 6th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے جمیکا پہنچ گئی

Aug 9, 2021

جمیکا(نمائندہ خصوصی) قومی کرکٹ ٹیم کا سکواڈ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20سیریز کے بعد ٹیسٹ سیریز کے لئے جمیکا پہنچ گیا۔
تفصیلات کے مطابق سکواڈ میں شامل تمام ارکان کی جمیکا پہنچنے پر کوویڈ 19 ٹیسٹنگ ہوں گی ، ٹیسٹ کے نتائج منفی آنے پر ہی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کو ٹریننگ کی اجازت ہوگی جبکہ ٹیسٹنگ کے نتائج منگل کو موصول ہوں گے۔
واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ 12 اگست سے جمیکا میں شروع ہوگا۔