• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ویانا کی معروف راٹھور فیملی کے بھانجے کویت میں انتقال کرگئے

Aug 28, 2021

ویانا(نمائندہ خصوصی)ویانا کی معروف راٹھور فیملیز ناصر راٹھور، افسر راٹھور، مشتاق راٹھور اور ظہور راٹھور کا بھانجا قضائے الٰہی سے کویت میں انتقال کر گئےہیں۔
مرحوم کے انتقال پر ویانا کی پاکستانی کمیونٹی کی مختلف شخصیات منہاج سنٹر ویانا کے بانی اور منہاج القرآن آسٹریا کے سرپرست الحاج خواجہ محمد نسیم، الحاج شیخ وحید احمد قریشی،حاجی ملک آمین اعوان،چوہدری علی شرافت ،اکرم باجوہ،علامہ غلام مصطفیٰ بلوچ،غلام حسین نقوی،پروفیسر ملک شوکت اعوان،الحاج محمد اکرم بٹ، چوہدری امجد چھٹہ،ملک خرم،سید محمود حسین شاہ،چوہدری قمر حسین شاہ،سید غالب حسین شاہ،حاجی قاسم علی، ودیگر نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرو جمیل عطا فرمائے۔